The KPPSC Lecturers Guide + Online Module at Tabir Academy For Urdu is available at Dogar Books. Order Now and Avail FREE home delivery nationwide.
TABIR ACADEMY ONLINE MODULE:
SALIENT FEATURES
- 30 Days Preparation Plan
- MCQs for All Subjects
- Learning Box to Improve Weak Concepts
لیکچرار کیسے بنا جاسکتا ہے
تعارف
لیکچرشپ ان نوجوان اساتذہ کی زندگی میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتی ہے جو اپنے اس مضمون سے منسلک کیرئیر کی منصوبہ بندی کرتے ہیں جس میں انہوں نے ایم اے یا ایم ایس سی کی ڈگری لی ہوتی ہے۔ بالفاظ دیگر لیکچرارشپ ایک خواب ہے اور اس خواب کی تعبیر نوجوان ڈگری ہولڈر سے ان کے مضمون کے گہرے فہم و ادراک کا مطالبہ کرتی ہے۔ لیکچررشپ کا امتحان دراصل متعلقہ مضمون میں امیدوار کے اسی فہم و ادراک کا ایک مجموعی جائزہ قراردیا جاسکتا ہے۔ صوبائی پبلک سروس کمیشن اس جائزے کے انعقاد کا ذمہ دار ہے جو ٹیسٹ اور انٹرویو کے مراحل پر مشتمل ہوتا ہے۔
امتحان کے لیے اہلیت
- امیدوار کے لیے ضروری ہے کہ اس نے کم از کم سیکنڈ ڈویژن میں ایم اے یا ایم ایس سی یا پھر اس کے مساوی (مثلاً بی ایس آنرز وغیرہ) کا امتحان پاس کیا ہو۔
- لیکچرار کی پوسٹ کے لیے عمر کی حد 21 سے30 سال ہے اور مرد امیدواران کے لیے عمر کی بالائی حد میں 5 سال اور خواتین کے لیے8 سال کی رعایت ہوگی۔
- ایسے امیدوار جو کسی بنیاد پر (مثلاً معذوری، اقلیت وغیرہ سے تعلق)خاص استحقاق رکھتے ہوں، وہ علیحدہ کوٹہ پر درخواست دینے کے اہل ہیں۔
معیار انتخاب
لیکچرر کا انتخاب کسی امیدوار کے تعلیمی ریکارڈ، اس کی تحریری امتحان میں کارکردگی ، دوران انٹرویو اس کی اپنے مضمون پر گرفت اور بہترین انداز گفتگو پرمنحصر ہے۔ ایسے امیدوار جو امتحان دینے کے اہل ہوتے ہیں، انہیں تاریخ مقررہ پر تحریری امتحان کے لیے بلایا جاتا ہے۔ اس تحریری امتحان میں (جو کثیرالانتخابی سوالات پرمشتمل ہوتاہے) امیدوار کو کم از کم پچاس فیصد نمبر حاصل کرنا ہوتے ہیں، تب ہی وہ انٹرویو کے لیے منتخب ہوتا ہے۔ کامیاب امیدواروں کو انٹرویو کے لیے بلایا جاتا ہے۔
KPPSC LECTURERS GUIDE FOR Urdu:
SALIENT FEATURES
- According to syllabus
- Major concepts Coverage through MCQs
- Interview Tips
- Model Paper
Visit the Following link for Lecturer Urdu Online preparation:
https://tabiracademy.com/course/kppsc-lecturers-urdu-preparation-course/
فہرست
INTRODUCTION
ix اشتہار (Advertisement)
xv سلیبس ((Expected Syllabus
xv امیدواروں کے لیے اہم ہدایات
xvi لیکچرار کیسے بنا جاسکتا ہے
xvi تعارف
xvi امتحان کی اہلیت
xvii لیکچرشپ کے امتحان کی تیاری
xix تحریری امتحان کی تیاری
xix تحریری امتحان کے حل کی حکمت عملی
xxi انٹرویو
xxi انٹرویو پینل
xxi انٹرویو کے دوران کیا پوچھا جاسکتا ہے
xxii انٹرویو کی تیاری
xxiii ماڈل انٹرویو
xxiii انٹرویو کے وضاحتی سوالات
xxiv اپنا تعارف کیسے کروائیں
xxiv انٹرویو کے کمرہ میں
Xxiii ماڈل پیپر
Xxiii ماڈل پیپرز
اُردو کی ابتداء اور مسلماناں ہند
1 اُردو کی ابتداء اور مسلمانان ہند
2 اُردو اور صوفیائے کرام
3 اُردو شاعری کا کلاسیکی عہد
3 ولی دکنی
4 میر درد
4 میر تقی میر
5 خواجہ حیدر علی آتش
5 غالب
6 مومن
7 میر حسن
7 پنڈت دیاشنکر نسیم
8 سودا
9 افسانوی نثر و ڈرامہ
9 امن دہلوی
9 رجب علی بیگ
10 ڈپٹی نذیر احمد
11 پنڈت رتن ناتھ سرشار
11 عبد الحلیم شرر
12 مرزا ہادی رسوا
12 قرۃ العین حیدر
13 سجاد حیدر یلدرم
13 پریم چند
14 غلام عباس
14 سعادت حسن منٹو
14 انتظار حسین
15 آغا حشر کاشمیری
16 خواجہ معین الدین
16 اسالیب نثر اُردو
16 وجہی
17 نثر
17 مرزا غالب
17 سر سید احمد خان
17 محمد حسین آزاد
19 الطاف حسین حالی
20 مولانا شبلی نعمانی
21 فرحت اللہ بیگ
21 پطرس بخاری
21 رشید احمد صدیقی
22 مشتاق احمد یوسفی
22 اُُردو زبان کی ابتداء کے نظریات
22 اُردو زبان کی ابتداء کے نظریات
26 فورٹ ولیم کالج
29 اکبر الٰہ آبادی
29 پنجاب اور اردو
30 اُردہ ادب بیسویں صدی میں
30 حسرت موہانی
30 ناصر کاظمی
30 فیض احمد فیض
31 ن۔م۔راشد
31 مجید امجد
31 حفیظ جالندھری
32 محمود نظامی
32 شفیق الرحمن
32 مختار مسعود
33 تنقید شعرو ادب
33 تنقید
38 حالی کے تنقیدی نظریات
39 اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء
39 اقبال کا ذہنی و فکری ارتقاء
43 اُصو لسانیات و صوتیات
43 لسانیات
44 لسانی قواعد
44 زبانوں کی تقسیم
48 مظہر جان جاناں
48 ناسخ
50 منظوم لغت
51 اردو لغت
51 تحقیق
52 عبد الرزاق قریشی
54 ادبی مخطوطات
56 بابائے اردو مولوی عبد الحق
58 ڈاکٹر جمیل جالبی
60 قدیم اُردو الفاظ کے معنی
60 قدیم اُردو الفاظ کے معنی
67 منتخب اشعار
67 منتخب اشعار
90 قواعد اُردو زبان و ادب /عربی/ فارسی
90 حروف
90 حرکت
91 علامات
92 گرائمر
92 لفظ
92 کلمہ
93 مصدر
94 اسم
97 ضمیر
100 عربی گرائمر
109 زباندانی
110 اصناف اُردو شاعری و نثر/ اہم شعراء / ادباء اور مشہور کتابیں
110 حمد و نعت
116 کافی
116 مسدس
117 قصیدہ
117 قطعہ
118 نثری نظم
119 ہجو
119 ہائیکو
121 آزاد نظم
122 رباعی
124 سانیٹ
125 سی حرفی
126 پاکستان اور ادیب
129 تحقیق وتنقید
135 تذکرہ
137 اُردو تراجم
139 جواب آں
139 عسکری موضوعات
140 خاکہ نگاری
143 لقب؍ وجہ شہرت
147 خطبات
148 داستان ؍ قصہ
150 ڈرامہ
156 رپور تاژ
157 سفر نامہ
163 سیاسی کتب
164 شعرو شاعری
191 سوانح نگاری
192 عالمی ادب
197 علاقائی ادب
حصہ دوئم
سوالا جوابا
201 افسانہ نگار
201 راشد الخیری
202 سجاد حیدر یلدرم
203 محسن حسن عسکری
203 پریم چند
205 سعادت حسن منٹو
205 عزیز احمد
206 غلام عباس
206 احمد ندیم قاسمی
207 انتظار حسین
208 ممتاز شیریں
208 قدرت اللہ شہاب
209 سید اختر حسین رائے پوری
209 مرزا ادیب
210 اشفاق احمد
211 ممتاز مفتی
211 ناول نگار
211 مرزا محمد ہادی رسوا
211 مولوی نذیر احمد
212 پنڈت رتن ناتھ سرشار
212 قرۃ العین حیدر
213 عبد الحلیم شرر
213 عبد اللہ حسین
213 الطاف فاطمہ
214 خدیجہ مستور
214 رضیہ فصیح احمد
215 شوکت صدیقی
215 رضیہ بٹ
216 جمیلہ ہاشمی
216 نسیم حجازی
217 بانو قدسیہ
217 ہاجرہ مسرور
218 عصمت چغتائی
218 راجندر سنگھ بیدی
219 حجاب امتیاز علی
219 مستنصر حسین تارڑ
220 ڈرامہ نگار
220 خواجہ معین الدین
220 ابن انشاء
221 بیگم اختر ریاض الدین
221 میر امن دہلوی
221 آغا حشر کاشمیری
222 سید امتیاز علی تاج
222 ملا وجہی
223 یوسف خاں کمبل پوش
223 رجب علی بیگ سرور
223 جمیل الدین عالی
حصہ سوئم
224 ماڈل پیپرز
224 ماڈل پیپر نمبر 1
230 ماڈل پیپر نمبر 2
237 ماڈل پیپر نمبر 3
244 ماڈل پیپر نمبر 4
250 ماڈل پیپر نمبر 5
257 ماڈل پیپر نمبر 6
263 ماڈل پیپر نمبر 7
270 ماڈل پیپر نمبر 8
276 ماڈل پیپر نمبر 9
282 ماڈل پیپر نمبر 10
289 مٓمٓمحاورات و ضرب الامثال